Africanized-bees-attack-and-kill-man

  • 8 years ago
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ بظاہرخوبصورت نظر آنے والی میٹھا شہد بنانے والی یہ مکھیاں اگر انتقام کا ارادہ کر لیں تو یہ انسان اِن کے آگے ایک قابلِ رحم مخلوق بن جاتی ہے۔ وڈیو شیعر کرنے مقصد آپکو آگاہ کرنا ہے کہ کسی بھی مخلوق کو حقیر مت سمجھیں ورنہ یہ سب بھی ہو سکتا ہے۔ مزید دیکھیں اِس وِڈیو میں۔

Recommended