پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں شہریوں کے مسائل کے حل اور اُن سے براہِ راست رابطے کی غرض سے چند ماہ پہلے ایک آن لائن سس

  • 8 years ago
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں شہریوں کے مسائل کے حل اور اُن سے براہِ راست رابطے کی غرض سے چند ماہ پہلے ایک آن لائن سسٹم متعارف کروایا گیا تھا۔ ’کے پی سیٹیزن پورٹل‘ نامی اِس ایپ کو اینڈروئیڈ فونز پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ شکايات متعلقہ ڈپٹی کمشنر تک پہنچ جاتی ہے۔

Recommended