خیبرپختونخوا اسمبلی کا منفرد اعزاز- خیبرپختونخوا اسمبلی ایشیاء کی پہلی کمپیوٹرائزڈ اسمبلی بن گئی۔

  • 8 years ago
خیبرپختونخوا اسمبلی کا منفرد اعزاز- خیبرپختونخوا اسمبلی ایشیاء کی پہلی کمپیوٹرائزڈ اسمبلی بن گئی۔ اسمبلی کارروائی اور تمام دستاویزات سب کمپیوٹرائزڈ کردیئے گئے۔ اسمبلی کارروائی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر میں دیکھی جا سکے گی۔ ڈیجیٹل اسمبلی کے منصوبے پر ساڑھے سات کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں

Recommended