• 9 years ago
شہبازشریف کی جانب سے لاہور کے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے دعووں کی شرمناک حقیقت سامنے آ گئی۔دیکھیئے ایک ماں کیسے نوازشریف اور شہبازشریف سے اپنے بیٹے کی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔اگر کوئی اس ماں کی مدد کرنا چاہے تو وہ اس سے 03114450109 پر رابطہ کرے۔
‪#‎KhadimEaalaExposed‬

Category

🗞
News

Recommended