England Capton Eoin Morgan Press Talk Wt20 Sportswire

URDU Translation:
دہلی؛انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایوان موورگن کہتے ہیں کہ ٹی تونٹی ورلڈ کپ میں آگے برھنے کےلئے سخت محنت کی ضرورت ہے،ہمیں انداز نہین تھا کہ انڈیا میں پچز کو اس قدر مشکل بنادیا ہے کہ نہ باؤلنگ ہماری سمجھ میں آرہی ہے اور نہ ہی بیٹنگ درست طرح سے ہورہی ہے۔

Category
🥇
Sports