• 9 years ago
Highlights of Miami Open Serena Williams vs Christina McHale Sportswire
URDU Translation
میامی: میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ دوہزار سولہ کے دوسرے مرحلے میں عالمی نمبر ون امریکی ٹینس سٹار سرینا ویلمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف کھلاڑی کرسٹینا می ہیل کو شکست دیکت تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔سرینا ویلمز نے دونوں سیٹوں میں شاندار پرفارمنس سے فتح اپنے نام کی۔سیرینا ویلمز کی میامی اوپن میں یہ پہلی کامیابی ہے

Category

🥇
Sports

Recommended