• 9 years ago
صادق آباد کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے لاہور جانیوالی فیملی کی کار کو حادثہ تیزرفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جاگھسی ڈرائیو ر سمیت دو افراد کی حالت تشویشناک خون میں لت پت بچے اپنے والد کو بچانے کیلئے ریسیکو اہلکاروں کو دہائی دیتے رہے شدید زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Category

🏖
Travel

Recommended