• 8 years ago
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں سماجی شعبے کے مہم جُو کارکنوں کا بھی ایک اجلاس جاری ہے۔ یہ لوگ اس دنیا سے بھوک، غربت، تپ دق اور اسی طرح کے دیگر مسائل پر قابو پانے کے طریقوں پر ایک دوسرے سے بات چیت کر رہے ہیں۔

Category

🗞
News

Recommended