• 9 years ago
جس کا سایہ نہیں اس کا ثانی کیسے ہو سکتا ہے ؟ ‘‘
یقیناً ذکرِرسولﷺ سننے سے عشقِ رسولﷺ میں اضافہ ہوتا ہے۔ تو ضرور سنئیے اور شئیر کر کے دوستوں کو بھی سنوائیے
اور Qtvپر یکم تا بارہ ربیع الاول روزانہ شام 8:30 سے 9 بجے تک شمائلِ رسول ﷺ بیان ہوا کریں گے۔ ٹی وی پر موجود افراد ضرور سنا کریں اور اسی وقت میں یہ پروگرام فیس بک پیج پر بھی چلایا جائے گا۔ فیس بک صارفین یہاں بی دیکھ سکتے ہیں

Recommended