• 9 years ago
ذریۃ صالحۃ
بلا شبہ نیک اولاد اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ان کی پرورش اور تربیت والدین ،اساتذہ اور بڑوں کی ذمہ داری ہے تا کہ وہ بڑے ہو کر والدین کے لئے باعث رحمت صدقہ جاریہ اور ملک و ملت کے لئے بہترین مستقبل ثابت ہوں ۔

Category

📚
Learning

Recommended