#NoBanOnJUD

  • 9 years ago
حسبنا اللہ و نعم الوکیل

السلام علیکم ورحمت اللہ

چند نجی چینلز نے جماعتہ الدعوہ کی کوریج پر پابندی کی بے بنیاد خبریں چلا کر غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا جس پروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں وضاحت کی ہے کہ جماعتہ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں یہ جهوٹی افواہ پهیلائی گئی ہے

تمام جماعتی بهائیوں اور محبت کرنے والوں سے گذارش ہے کہ جهوٹی افواہوں کی تردید کے لیے صرف ذمہ دار جماعتی ذرائع سے حاصل ہونے والی خبروں پر بهروسہ کریں

مرکزی میڈیا سیل
جماعت الدعوہ پاکستان
یحی مجاھد #NiBanOnJud

Category

🗞
News

Recommended