baloch Cultur Day 2 March Raskoh Adabi Karwan Noshki Balochistan part 5

  • 9 years ago
راسکوہ ادبی کاروان نوشکی بلوچستان کے زیراہتمام دی بلوچستان پبلک سکول نوشکی اور بلوچی پٹ وپول لبزانکی گل کے تعاون سے 2 مارچ بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے ایک یادگاری پروگرام ، جس کا ویڈیو سی ڈی بھی بلوچستان بھر میں ریلیز کردی گئی ہے، یوٹیوب میں یہ تمام ویڈیو موجود ہے ، مگر یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سےانھیں دوبارہ ڈیلی موشن میں اپ لوڑ کردیا گیا ہے، امید ہے دوستوں کو یہ یادگاری پروگرام پسند آئی گئی ،

Category

😹
Fun

Recommended