• 9 years ago
وصف رُخ اُن کا کیا کرتے ہیں
شرحِ والشمس و الضحیٰ کرتے ہیں
اُن کی ھم مدح و ثناء کرتے ہیں
جنکو محمود کہا کرتے ہیں

(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)



کلامِ امامِ اھلِ سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمہ

Category

📚
Learning

Recommended