• 9 years ago
مرغ دراصل فطرت کو آواز دے رہا ہے،مرغ آسمانی کلاک ہے جو صحیح وقت بتاتا ہے۔ٹینشن میں دھنسی انسانیت اس فطرت کو چھوڑ کر سکون برباد کر بیٹھی ،حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم فطرت کی تلاش میں اور انسانیت کو فطرت کی سوغات دینے کے لیے نہ جانے کہاں مارے مارے پھرتے ہیں۔

Recommended