Sharab Chorna Ka Lajawab Nuskha - Tariq Mehmood Chughati

Ubqari4me

by Ubqari4me

4 views
شراب چھوڑنے کا لاجواب نسخہ ۔۔۔!
ایک نوجوان کاواقعہ ۔۔۔ جس کی نبض دیکھ کرحکیم صاحب نے کہا کہ پینا پلانا تھوڑا کر۔۔ اُس نے کہا میں چھوڑنا چاہتا ہوں ۔۔ اُس کو کہا کہ تم شراب میں کوئے کا خون ملا کرپی لو ۔۔ شراب چھوٹ جائے گی۔