Rehmat Wali Phoonk - Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

  • 9 years ago
رحمت والی پھونک
129دفعہ سورہ کوثرجو پڑھتے ہیں اور جو تھیلی پرپھونک مارتے ہیں؟ یا دَم کے لیے پانی کی بوتل پرجو پھونک مارتے ہیں؟ یا بندے پرپھونک مارتے ہیں؟ اور واقعی فائدہ ہوتا ہے؟ کیا ہوتاہے ؟ اس پھونک سے کیا ہوتا ہے؟
اس پھونک کے ساتھ رب کی رحمت ہو جاتی ہے۔اس پھونک کے ساتھ رحمت ہوجاتی ہے۔ وہ تھیلی میں بھی رحمت چلی جاتی ہے اور پانی میں بھی رحمت چلی جاتی ہے۔ اور پانی شفاء بن جاتا ہے۔ اور تھیلی میں بھی رحمت چلی جاتی ہے اور تھیلی میں برکت کاذریعہ بن جاتی ہے اور برکت اگلنے والی چیز بن جاتی ہے۔ بندے پرجب دم کرتے ہیں تو رحمت چلی جاتی ہے جو اندرسے تکلیف، بلائیں ، عذاب ، وبائیں اور مصیبتیں ہٹ جاتی ہیں۔ سارا نظام رحمت پر چل رہا ہے۔