Andhairey Mein Jugnoo
اندھیرے میں جگنو بلا شبہ ایک شاہکار ناول ہے۔ اس ناول میں الفا ظ کا چناؤ اس قدر خوبصورتی سے کیا گیا ہے کہ اس کو پڑھ کر آپ اس کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں، اگر اس ناول کو حیرت کدہ کہا جائے تو بلا شبہ غلٖط نہیں ہو گا۔ اس ناول میں جو بنیادی پیغام دیا گیا ہے وہ ہے 'محبت، انسانیت، امن، برداشت، توازن اور امید'
جھیل تخت الملوک کے قریب اس رومانوی کہانی کو بہت ہی پیارے انداز میں پیش کیا گیا جس میں حس مزاح کا بہت خونصورتی سے استعمال کیا گیا۔ اس کہا نی میں فواد، جگنو، شہرینا، رابیل اور افروز کے کرداروں کو بہت پیارے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
کہانی اپنے مرکزی کردار فواد کے گرد گھومتی ہے جس میں وہ زندگی سے دور جا کر زندگی میں واپس آئے۔ بلا شبہ 'محبت، انسانیت، امن، برداشت، توازن اور امید' اس کہانی میں نمایاں نظر آتی ہیں۔ 'اندھیرے میں جگنو'ا ایک ایسا خو بصورت، رومانوی اور اصلاحی ناول ہے جو باب اول سے آخر تک قارئین کی دلچسپی برقرار رکھتا ہے جو کہ قابل ستا ئش ہے۔
Waqas

Category
😹
Fun