‫کیا آپ نے کبھی قبر میں لیٹ کر دیکھا ہے کہ کیسا - اے مسلم خوابیدہ اُٹھ‬

  • 10 years ago
کبھی میت کے اور اس کے ورثاء کے آنے سے پہلے انسان قبر میں لیٹ کر دیکھے تو ہولناکی محسوس ہو جائے گی۔۔۔کہ کس قدر تنگ اور گھٹن محسوس کرتا ہے انسان۔۔۔اور وہ بھی ابھی بند نہیں۔۔۔
پھر زرا اندازہ لگائیے کہ جس کے اعمال اچھے نہ ہوئے۔۔۔اور جو اللہ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتا رہا۔۔۔اس کے لئے یہ قبر کیسی ہو گی؟اور حس نے نیک اعمال کئے اس کے لئے کیسی ہو گی؟
اس ویڈیو میں سنئے اور شئر کیجئے۔۔۔جزاک اللہ خیر

Recommended