maulanaبل منضور۔۔۔ قوم عمل کے انتظار میں۔۔۔!
مفتی کفایت اللہ (جمعیت العلمائے اسلام ف)
اگر مارنے والا طاقت ور ہو تو کوئی اس کا نام نہیں لیتا کمزور ہو تو اس کا نام لیا جاتا ہے۔ جیٹ طیاروں کے ذریعے جو بچے مارے گئے ان کا کیا ہو گا؟ وہ طیارے باہر سے نہیں آئے طیارہ کون چلاتا ہے؟
دو باتوں میں سے ایک بات کو واضح کرنا ہو گا کہ آپ دہشتگردی کو ختم کرنا چاہتے ہیں یا دہشتگردی کے نام پر ایک طبقے کو نشانہ بنا چاہتے ہیں۔
اگر ہماری حکومت لا اینڈ آڈر کو اڈریس نہیں کو سکتی تو اس کا مطلب یہ ہے کی ایک اور چھوٹی سی حکومت بنا دی جائے جو لا اینڈ آڈر کو اڈریس کرے۔
فوجی عدالت دو ٹکرانے والے الفاظ ہیں جو فوجی ہوتا ہے وہ عادل نہیں ہوتا اور جو عادل ہوتا ہے وہ فوجی نہیں ہوتا۔
جو جنرل آتا ہے اپنی پالیسی دیتا ہے نہ تو قوم سے پوچھا جاتا ہے اور نہ قوم کو اس کی سمجھ لگتی ہے۔
ہم دہشتگردی کا شکار ہیں اس بات پر اتفاق ہے کہ دہشتگردی ختم ہونی چاہیے اور اس کو ختم کیسے کرنا ہے ہمیں طریقے کار پر اختلاف ہے۔
ہمیں اپنی عدلیہ پر اعتماد ہے جب اس عدلیہ کی موجودگی میں ایک اور عدلیہ بنائی جائے گی تو یہ سابقہ نظام پرعدم اعتماد ہے۔ مارشل لا کے زمانے میں ملٹری کورٹس کی ضرورت تھی۔ ہماری ضرورت ملٹری کورٹس نہیں ہے

Category
🗞
News