• 10 years ago
ایک نیی جگہ جوآپ نے بلکل نہیں دیکھی ہو گی کوہے نمک کی وادی ونہار میں بوچھال کلاں سے للہ روڈ پر مکھیال گاؤں کے نیچے سر کلاں سے پہلے جنگلی حیات سے اور ایڈونچر سے بھر پور سائٹ دیو سائ طرز کی ڈھلانوں پر موشتعمل اک دل فریب ..............................................علاقہ
علاقہ ونہار وہ جگہ ہے جب ظہیر الدین بابر اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جب اس علاقہ ونہار سے گزرا تو اس نے اس جگہ کی خوبصورتی اور موسمی حالات کا جائزہ لیا تو کہا...ونہار کشمیر بچہ است.. جس کا مطلب ہے کہ علاقہ ونہار کشمیر کا بچہ ہے.

Category

🏖
Travel

Recommended