ملتا ہے مدینے سے یہ انعام شب و روز ــ حافظ عبدالغفار واجد (کامونکی) ـ

  • 9 years ago
مورخہ29 نومبر کو اکادمی فروغ نعت اٹک کے زیر اہتمام سید شاکرالقادری مدیر فروغ نعت کی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل مشاعرہ/مسالمہ میں حافظ عبدالغفار واجد نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے