Farogh e Naat (فروغِ نعت)
@FarogheNaat
Quarterly "Farogh-e-Naat" Attock
سہ ماہی مُجلَّہ "فروغِ نعت" اٹک
"فروغِ نعت" اٹک شہر (پنجاب) پاکستان سے اردو اور فارسی کے ممتاز نعت گو شاعر، ادیب اور مورخ سید شاکرالقادری صاحب کی زیر ادارت شائع ہونے والا ایک "سہ ماہی مجلہ" ہے جس کا بنیادی مقصد سید کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت کا فروغ ہے۔ اور نعت گوئی کے آداب و اسالیب کا تعین ہے۔ اس مجلہ میں میں اردو فارسی اور دیگر زبانوں کانعتیہ ادب اور نعت گوئی سے متعلق تنقیدی و تحقیقی مضامین و نقدو نظر کے علاوہ نامور نعت گو شعرأ سے مکالمے، ان کے تعارف، نعت خوان خواتین و حضرات کے تعارف اور نعتیہ ادب پر مشتمل کتب پر تبصرے، اور نعتیہ مشاعروں کی رپورٹیں وغیرہ شائع ہوتی ہیں۔
اس ضمن میں ہمیں آپ کی معاونت درکار ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس مجلہ کے ساتھ قلمی تعاون فرما کر شکر گزاری کا موقع دیں گے _
Quarterly "Farogh-e-Naat" Attock
۔
As a non-profit organisation, "Farogh-e-Naat" is practicing the best of a discovery and research on the worthy name of the last messenger MUHAMMAD P.B.U.H (ﷺ).The main script and theme is to collaborate all the ability of Naat worldwide; at one unique page where your work is appreciated and criticised positively to spread awareness among all the Naat lovers. Devoted and capable poets of Naat Shareef are invited to shake hands with this quarterly launched page/magazine..
Discouraging all kinds of racism, cultural n traditional practices, "Farogh-e-Naat" is demonstrating the true horizon of Naat & Naat Khuwani worldwide. Edition is also offered in your living state on just a click away.
Any new comer who adds value and development to this page service is welcomed warm and encouraged optimistically. As a member sharer of this page I would also like to appreciate and thanks "Farogh-e-Naat" for making my holy sentiments more enthusiastic, firm and strong.
Contact# +92 321 5238033 / +92 321 5100151 / +92 321 9863966
E-mail: FarogheNaat@gmail.com

وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں ـ نعت از ـ ڈاکٹر ارشد محمود ناشادؔ
9 years ago
عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود
9 years ago
اکادمی فروغ نعت گوجرانوالہ برانچ کی افتتاحی تقریب
9 years ago
شاکرالقادری ، نعتیہ مشاعرہ ,کامرہ کینٹ
9 years ago
مطلوب زمانہ ہے زمانے سے جدا ہے۔۔ عمران فائق
9 years ago
سلام و نعت بحضور امام حسین ۔۔ نجم الساقب کامرہ
9 years ago
میری دنیا میں جو سویرا ہے ۔۔۔ بلال حسین سید
10 years ago
سلام ۔ حافظ عبدالغفار واجد
10 years ago
ملتا ہے مدینے سے یہ انعام شب و روز ــ حافظ عبدالغفار واجد (کامونکی) ـ
10 years ago
کچھ ایسی لطف و کرم کی ہوا چلی تازہ (نعت) ۔۔ سید شاکرالقادری
10 years ago
نعتیہ مشاعرہ : زیر اہتمام ادارۂ فروغِِ نعت اٹک ، کلام :ڈاکٹر ارشد محمود ناشادؔ
10 years ago
نعتیہ مشاعرہ : زیر اہتمام ادارۂ فروغِِ نعت اٹک ، کلام : سیّد شاکرالقادری
10 years ago