Sar e Aam – 25th October 2014

  • 10 years ago
پولیس افسران کی سرپرستی میں جوئے خانے، شراب کے مراکز اور بدکاری کے اڈے چلنے کے ثپوت سرعام کی ٹیم نے حاصل کر لئے۔۔۔ پولیس افسران اپنی نگرانی میں ڈکیتیاں بھی کرواتے ہے۔۔۔ پولیس موبائلز اور اہلکار اغوأ کر کے لائی گئی لڑکیوں کی رکھوالی اور جوئے کی رقم کی حفاظت پر مامور۔۔۔ دیکھئے پروگرام سرعام میں

Recommended