جہیز کا پس منظر کیا ہے ؟ -----------ڈاکٹر اسرار احمد By Biland Iqbal

  • 10 years ago
جہیز ایک لعنت ہے ۔ جہیز کیسے شروع ہوا؟ جہیز کا پس منظر کیا ہے ؟ چند مغالطے بھی جہیز کے بارے میں ہمارے ہاں ہیں ۔ان کی حقیقت کیا ہے؟ ڈاکٹر اسرار احمد کی جہیز کے موضوع پہ ویڈیو ضرور سنیں ۔
ڈاکڑاسرار احمدؒ نے شادی بیاہ کے بارے میں ایک اصلاحی تحریک شروع کی تھی تاکہ شادی بیاہ کے معاملے میں جو بدعات اور غیر اسلامی چیزین مسلمانوں میں پائی جاتی ہیں ان کی اصلاح کی جاسکے

Category

🗞
News

Recommended