• 10 years ago
شرعی دم رقیہ شرعیہ
نظر کےعلاج کے لیے قرآن کی ان آیا ت کو روزانہ سنیں
ان شاء اللہ اللہ شفاء دیگا
جسم میں مخصوص حصوں میں درد
سر میں درد
ڈرائونےخواب
نیند نہ آنا
چہرہ کا رنگ تبدیل ہو جانا
ہر وقت رونے کا دل کرنا
پڑھنے کا دل نہ کرنا نہ سکول جانا طالب علموں کے لیے
بغِر وجہ کے الٹیاں آنا
معدہ میں درد ہونا
باربار احتلام ہونا
غرض نظرکو کئی علامات ہیں ان میں سے کوئی بھِی اگر ہو تو ان آیا ت کوخود پڑھیں یا سنیں اور جس کی نظر لگی ہو اس کے غسل یا وضو یا پھر اس کے کپڑے لیکر پانی میں بھگو کر جس کی نظر لگی ہے اس پانی سے غسل کرنا چاہیے ان شاء اللہ شفاء ہوگی

Category

📚
Learning

Recommended