• 11 years ago
یہ ویڈیو قبلہ کعبہ علامہ ناصر عباس شہید کی اس بات کی تصدیق کرتی ھے۔۔۔
آج تک دنیا شیعت میں جو سب سے بڑا جنازہ ہوا ہے وہ 'آقا خمینی' کا ہوا ہے!!
جنہوں نے پڑھایا ان کا نام ہے 'سید محمد رضا گلپائیگانی رحمتہ اللہ علیہ'
گلپائیگانی وہ عالم ہے جس نے آقا خمینی کے انتقال سے پہلے سب بڑے بڑے لیڈرز کو اطلاع کر دی تھی کہ جلدی جلدی ہسپتال پہنچو خمینی کا انتقال ہونے والا ہے!
اور واقعی آقا خمینی کا تھوڑی دیر بعد انتقال ہوگیا!
ان سے پوچھا گیا بعد میں کہ آپ کو کیسے پتہ لگا ان کا انتقال ہونے والا ہے؟...
انہوں نےفرمایا:
'مجھے رسول خدا نے خبر دی'

انہوں نے جنازہ پڑھایا!
اس جنازے میں تیسری صف پر اس وقت کا پاکستانی صدر اسحاق خان بھی کھڑا تھا!
علماء،مجتہدین کا حساب ہی نہیں!!!

اللہ اکبر
اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لا و اشھد ان محمد عبدہ و رسولہ...,,... و اشھد ان امیر المومنین و امام المتقین علیا و اولادہ معصومین حجج اللہ ....!
12 اماموں کی گواہی دی گئی آقا خمینی کے جنازے میں!!

کئی بندوں نے گلپائیگانی صاحب کو اباء سے پکڑا!جنازے کے بعد!
آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھایا!آپ نے توضیح میں نہیں لکھا،آپ نے کسی مقام پر نہیں فرمایا،آج کیوں پڑھا؟

گلپائیگانی صاحب نے فرمایا!!
میں نے اپنی مرضی سے یہ نہیں پڑھا!
میرے آگے 'بارہواں امام' پڑھ رہا تھا!!

شہید علامہ ناصر عباس - ملتان

Category

🗞
News

Recommended