• 10 years ago
Exculsive Footage of Hamid Mir after Attack
A Doctor from Agha Khan Hospital Karachi send me these footages of Hamid Mir during operation and after that. He requested me that "don't mention my name".
I will do but Thank you very much for this Record.

آغا خان اسپتال کراچی کے ایک جونئیر ڈاکٹر نے حامد میر صاحب پر قاتلانہ حملے کے بعد اپنے موبائل فون سے ان کی کچھ ویڈیوز بنائی ہیں جن میں انہیں آپریشن ااور بعد کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کا شدید اصرار تھا کہ ان کا نام سامنے کسی صورت میں نہیں آنا چاہیے ۔ میں ان کے اس فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ان کا شکر گذار بھی کہ انہوں
نے ایک اہم ریکارڈ نہ صرف محفوظ رکھا بلکہ اعتماد کر کے شئیر بھی کیا ۔

سبوخ سید

Category

🗞
News

Recommended