Sadqa

  • 10 years ago
مجھے معلوم ہوا کہ شاہان بیمار ہوا ہے اور اسے دوبارہ مسئلہ ہوا ہے تو پریشانی ہو گئی اور میں قریبی مارکیٹ سے تھوڑا سا دل اور پوٹا لے آیا تاکہ اس کا صدقہ اتار سکوں۔ اللہ میاں اسے صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین