sadqa Danay Ka Amal -- Wazifa For Sadqa -- Noore Mateen Rohani Elaaj

  • 4 years ago
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَّحیٖم
ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ
اے الله رب العزت ہماری توبہ قبول فرما لے ہمارے ایمان جان مال عزت آبرو صحت کی حفاظت فرما اور دکھوں سے رہائی عطا فرما۔
اے پاک پروردگار! ہم سب پر، ہمارے والدین، بہن بھائیوں، رشتے داروں، دوست احباب ، اور تمام مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما۔ سبکو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطاء فرما دے ۔
اے اللہ پاک جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عطا فرمادے
آمین یارب العالمین.
please like comment and share our videos and also subscribe our channel for more videos.
#SADQAKAAMAL #SADQA #NOOREMATEENROHANIELAAJ #ROHANIELAAJ

Recommended