The oldest German bicycle still in use: Opel 1867

  • 11 years ago
گزشتہ دنوں جرمنی کے شہر بون میں سیکنڈ ہینڈ سائیکل مارکیٹ جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں پر موجود ایک جرمن باشندے سے ملاقات ہوئی جسے پرانے سائیکل اکٹھے کرنے کا شوق ہے۔ اس نے بتایا کہ اسکے پاس ایک پرانی اور نایاب سائیکل ہے جسے اوپل کمپنی نے 1867ء میں تیار کیا۔ وہ سائیکل نہ صرف اسکے زیرِ استعمال ہے بلکہ 147 برس گزرنے کے باوجود بھی اپنی اصلی حالت میں قائم و دائم ہے۔

I met with a bicycle collector during my recent visit to second hand bicycle market (in German „Fahrradmarkt“) at University of Bonn, Germany. He told that the bicycle he had was produced by Opel Manufacturer Company in 1867. It took him around two months to learn how to ride on this bike.

Recommended