ven kidnap

  • 11 years ago
جڑانوالہ :
240موڑ سے سکول جانے والی وین کو ڈاکوؤں کی اغوا ء کرنے کی کوشش ،عوام نے ناکام بنا دی،طلباء پر تشدد
تفصیلات کے مطابق نجی سکول کوجانے والی کوسٹر ڈاکوؤں نے شوگر مل کے قریب روکنے کی کوشش کی جس پر ڈرائیور نے بھاگنے کی کوشش کی جس پر ڈاکوؤں زبردستی تقریباََ8ڈاکوؤں بس میں داخل ہو گئے اور طلباء پر تشدد کرنے لگے اور ڈرائیور سے 40,000روپے ،موبائل لے کر فرار ہو گئے اور طلباء کو اغواء کرنے کی کوشش کرتے رہے جس پر قریب موجود ڈرائیور اور راہگیروں نے بس کو گھیر لی جس پر ڈاکوؤں فرار ہو گئے لیکن ایک شخص اور مہران کار عوام کے ہاتھوں میں لگ گئی عوام نے پولیس کے حوالے کر دی ۔طلباء نے میڈیا کو بیان دیتے ہویے بتایا کہ اب کوسٹر کو کل بھی روکا گیا تھا لیکن ڈرئیور نے نہیں روکا ۔پولیس کو عوام نے ایک پولیس اہلکار پکڑ کر دیا تھا جو پولیس نے ملی بھگت کے بعد چھوڑ دیا ۔
علی رضا جتوئی میٹروون نیوز ٹی وی جڑانوالہ
03312422437

Recommended