.شیخ نصیر الدین نصیر رحمة الله عليه تجھے نامہء بر قسم ہے وہیں دن سے رات کرنا

  • 11 years ago
تجھے نامہء بر قسم ہے وہیں دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا
شیخ نصیر الدین نصیر رحمة الله عليه
بہکانے والےبہکائیں شوق سے اکثر ہم کو تم کو
آنا جانا ملنا جلنا چھپ کر کھل کر ہم کو تم کو

تیرے کوچے ہر بہانےمجھے دن سے رات کرنا
کوئی ایک بات پوچھے تو ہزار بات کرنا
حضرت شیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری