اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی..کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی

Shahidfsd11

by Shahidfsd11

10 views
اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی
جیسے خود زات پیمبر ھو بھو سجدے میں ہے
یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعد قتل
سر ہے نیزے کی بلندی پر اور لہو سجدے میں ہے
کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ عیہ
دعاؤں کا طالب شاھد محی الدین