Sign In
Explore
Library
Create an account or sign in for a tailor-made video experience
Sign Up / Sign In
What to Watch
Categories
All Categories
Who to Follow
03:17
Syed Hashmi Miyan Ashrafi Jeelani....Ahle Sunnat
by
Shahidfsd11
7
views
10:42
ya Husain ya Husain .munaqab hazarat imam Husain (A.S) ustad nusrat faith ali khan
by
Shahidfsd11
4
views
05:10
میرے سجاد یہ دُکھ کیسے بُھلا دوں تیرا زیارت حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کلام پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
by
Shahidfsd11
1,627
views
01:35
هست کلید در گنج حکیم بسمالله الرحمن الرحیم شاہ نصیر الدین نصؔیر گیلانی ؒ
by
Shahidfsd11
6
views
11:05
مشکیزہ پہ منہ رکھ کے کہا ھائے سکینہ پیرسید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
by
Shahidfsd11
368
views
06:08
..........کنڈے اتے مہرماں وے معظم علی خان
by
Shahidfsd11
335
views
17:36
سرتاجن کے تاج معین الدین ....قوال نصرت فتح علی خان
by
Shahidfsd11
10
views
15:40
سگل بن پھول رہی سرسوں ۔ ..فریدا مھندی رانگلی .. پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ.گفت سبحان ربی الاعلی
by
Shahidfsd11
6
views
46:30
بہت کچھ ہم نے دیکھا دیکھنے کو-قوال رشید فریدی -کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
by
Shahidfsd11
4
views
08:46
آٹھ لہجوں میں قرآت الشیخ سید پیر نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
by
Shahidfsd11
3
views
07:56
الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف ..سَیدالسَاجدین اِمام زینُ العابدینؓ
by
Shahidfsd11
3
views
06:45
آج میرے گھر ساجن آۓ - محفل میلاد گولڑہ شریف
by
Shahidfsd11
11
views
09:18
مجھے جس دم خیالِ نرگسِ مستانہ آتا ہے-محفلِ سماع حاجی محبوب علی مشتاق علی گولڑہ شریف
by
Shahidfsd11
9
views
13:45
یہ کس کا ذکر ہوتا ہے یہ کس کی یاد ہوتی ہے کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ
by
Shahidfsd11
33
views
13:50
نصرت فتح علی خان سارباناں مہرباناں راہیا، کلام : پیر سید مہر علی شاہ رحمتہ الله علیہ
by
Shahidfsd11
47
views
13:18
چَشَمِ مَستے عَجَبے زلف درازے عَجَبے نصرت فتح علی خان کلام حضرت امیر خسرو رح
by
Shahidfsd11
43
views
05:17
برکت کملی والے پیا دی ، رنگ جیلانی چڑھیا نی پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف
by
Shahidfsd11
24
views
کلام حضرت اشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ ..لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں
Like
by
Shahidfsd11
Follow
46 views
Tweet
لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں
دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں
اک جھلک آج دکھا گُنبدِ خضراء کے مکیں
کچھ بھی ہیں دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں
سر پہ رکھ دیجیے ذرا دست تسلی آقا
غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں
نام کس منہ سے ترا لیں کہ ترے کہلاتے
تیری نسبت کے تقاضوں کو بھلائے ہوئے ہیں
گھٹ گیا ہے تری تعلیم سے رشتہ اپنا
غیر کے ساتھ رہِ رسم بڑھائے ہوئے ہیں
شرم عصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا
یہ بھی کیا کم ہے تیرے شہر میں آئے ہوئےہیں
تری نسبت ہی تو ہے جس کی بدولت ہم لوگ
کفر کے دور میں ایمان بچائے ہوئے ہیں
بوسہء در سے نہ روک اب تو انہیں اے درباں
خود نہیں آئے یہ مہماں بلائے ہوئے ہیں
اللہ الله مدینے پہ یہ جلووں کی پھوار
بارشِ نور میں سب لوگ نہائے ہوئے ہیں
کیوں نہ پلڑا تیرے اعمال کا بھاری ہو نصیر
اب تو میزان پہ سرکار بھی آئے ہوئے ہیں
کلام حضرت اشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ گولڑہ شریف
آپ کی دعاؤں کا طالب سید شاہد محی الدین بخاری
more
Publication date :
12/11/2013
Duration :
10:55
Category :
Music