ایک ایسی ویڈیو جو آپ بار بار دیکھنا اور شیر کرنا چاہیں گے

  • 11 years ago
آپ سب کے نام - ایک کھلا پیغام۔۔۔۔ ایک بار ضرور دیکھیں۔۔یہ دیکھنے کے بعد آپکے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور آپکی روح کانپ جائے گی۔۔ (Really Very Emotional )ماشا الله... زیادہ سے زیادہ شیر کریں...مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحباس ویڈیو کے ذریعے آپکے اندر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔ اس دستک پر لبیک کہئےگا۔۔۔ کیونکہ اب آپکو شکایات کا موقع بھی نہیں ملے گا کہ آپکو تنبیہ نہیں کی گئی تھی۔۔۔۔میں یقین سے کہتا ہوں صرف اہل توفیق ہی اسے شیئر کریں گے۔۔۔۔جزاک الله خیر ایک ایسی ویڈیو جو آپ بار بار دیکھنا اور شیر کرنا چاہیں گیں-

Recommended