مُردہ کہتے ہیں جو ایسوں کو وہ خود مُردہ ہیں شاہ نصیر الدین نصؔیر گیلانی ؒ

  • 11 years ago
دل عدُو کے تپشِ بُغض سے افسردہ ہیں
مُردہ کہتے ہیں جو ایسوں کو وہ خود مُردہ ہیں
سورة البقرة
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِنْ لَا تَشْعُرُونَ {154
سورة البقرة
فَأَمَاتَهُ اللَّهُ مِائَةَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَهُ ۖ قَالَ كَمْ لَبِثْتَ ۖ {259}

تِرا کھائیں تیرے غُلاموں سے اُلجھیں
ہیں مُنکر عجب کھانے غُرّانے والے

تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
مِرے چشمِ عالَم سے چُھپ جانے والے

مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جایئں گے اعدا تیرے
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرے

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی
شاہ نصیر الدین نصؔیر گیلانی ؒ

Recommended