سرکار مدینے کے-کلام حضرت پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ

  • 11 years ago
پھر اس کو نہیں رہتی حسرت کسی منظر کی
ہو جائیں جسے حاصل دیدار مدینے کے
ہے طرفہ مزاج ٓ ان کا دیدار علاج ان کا
عیسی سے نہ اچھے ہوں بیمار مدینے کے
اس آس پہ بیٹھا ہوں مدت سے نصیر اب تک
شاید کبھی بلوا لیں سرکار مدینے کے
کلام حضرت پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
presented by syed shahid mohy ud din bukhari