CFG0001u-System Configuration - Company Info Tab (Urdu)

  • 11 years ago
This video introduces you to the Company Info Tab of System Configuration Screen. System configuration helps you to configure and customize the software according to your business needs. In this video you will learn how to setup company information like name, address, Static IP, Default language, and mail server settings.
سسٹم کنفگریشن -- کمپنی کی معلومات کا ٹیب ۔

یہ وڈیو آپ کو سسٹم کنفگریشن کی سکرین پر کمپنی کی معلومات والے ٹیب سے متعارف کرواتی ہے۔ سسٹم کنفگریشن [سکرین] کینڈلا کو آپ کے کاروبار کی ضروریات کے مطابق کنفگر اور کسٹمائز کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔ اس وڈیو کی مدد سے آپ کمپنی کے نام، پتا، سٹیٹک آئی پی، بنیادی زبان اور میل سرور کی سیٹنگز کا اندراج کر سکیں گے

Recommended