TechUrdu.com

@techurdu
کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹمز، پروگرامنگ لینگویجز، سافٹ ویئر ایپلیکیشنز اور کمپیوٹر کے روز مرہ استعمال کے بارے میں معلومات کی فراہمی اس ویب سائیٹ کی ترجیحات میں سے ہے۔ کمپیوٹر کے ایک عام صارف سے لے کر کمپیوٹر پروگرامر تک ہر ایک کے لیے اس ویب سائیٹ پر ایسی معلومات ضرور میسر ہوں گی جو قابلیت اور مہارت میں اضافے کا باعث بنیں گی۔ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹمز کا بہتر استعمال، آڈیو اور ویڈیو فائلز میں تبدیلیاں کرنا، ویب اور پرنٹ کے لیے گرافکس ڈیزائن کرنا، اردو و انگلش دستاویز کی تیاری، مفید ٹولز استعمال کرتے ہوئے ویب سائیٹس کی ڈیزائننگ، ڈومین اور ہوسٹنگ کا انتظام، سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ اور ڈیٹابیس ڈیزائننگ وغیرہ جیسے موضوعات پر آپ کو ٹیک اردو پر باقاعدگی سے تحریریں ملیں گی،