صاحبزادہ عبدالرحمن

صاحبزادہ عبدالرحمن

@sbzdaremaan5
تعارف اوس خدا کا جس کے قبضہ قدرت سے یہ نظام چل رہا ہے
توفیق عطا فرمائے مجھے کہ
میں بھی قدرت کے اس نظام میں شامل ہو کر اس نظام کا حصہ بن گیا
اور مجھے توفیق میں دین اسلام کو سمجھنے کی کوشش اور محنت کی ضرورت ہے
محفل ہے یہ خدا کی
اچھائی سے جس نے برائی جدا کی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین