• 9 years ago
Qatar 3rd drifting competition 2016 Sportswire
URDU Translation
دوحا: قطر کے دارالحکومت دوحا میں تیسرے ڈرافٹنگ مقابلوں کےلئے میدان سج گیا ہے۔مقابلوں کےلئے تمام عرب ریاستوں اور چند ایک یورپی ممالک کے نامور ڈرافٹرز کو دعوت دی گئی ہے۔مقابلوں کے آغاز کے ساتھ ہی ایک جشن بھی شروع ہوجائےگا جسکا مقصد دنیا بھر کے لوگوں سیاحت پر قائل کرنا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قطر مین ڈرافٹنگ کا پروفیشن تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے

Category

🥇
Sports

Recommended