دنیا کے تیزی سے بدلتے هویے حالات اور میڈیا کے ترقی کی اس دور اب یه ممکن نهیں رها که کل تک اخبار کا انتظار کیا جا سکےاور نه هی لمحه به لمحه ٹیلی ویژن کی نشریات کا دیکها جانا ممکن هے.ایسے میں انٹر نیٹ هی وه واحد ذریعه هے جس کی بدولت آپ هر هرلمحه خود کو دینا کی حالات سے باخبر رکه سکتے هیں.