Isalmpur360

@islampur360
السلام علیکم ویورز انشاءاللہ ہم لوگوں کو اسلام کی تعلیمات اردو زبان میں دینے کے لیے احادیث کی اردو تشریح اپلوڈ کیا کریں گے۔
تو روزانہ انشاءاللہ پانچ سے چھ حدیث اپلوڈ کی جائیں گی۔
اپ کے تعاون کا شکریہ
مزید معلومات کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔