نوکر پنجتن پاک کا

@Hubbdar
آقاۓ دوجہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھنے سے اللّٰہ پاک دس مرتبے بلند کرتے ہیں اور دس گناہ معاف فرما دیتے ہیں اہلبیت سے محبت کرنا پیارے آقا کی سنت ہے اور حدیث شریف کو پڑھ کر آگے بھیجنے سے سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے یہ وہ کام ہے جس میں بہت تھوڑا وقت لگتا ہے