Soaz Sahib

@doctormacproduction
میں کون ہوں؟ کیسا ہوں؟ کیوں ہوں؟ کہاں سے آیا؟ اور کہاں جائونگا؟ اگر میں یہ سب باتیں جانتا تو معرفتِ حق رکھنے کا دعوی کرتا۔

بامسلماں اللہ اللہ با برہمن رام رام
ظاہراً شوق شہادت بزم ساقی جام جام
موت بھی آجائیگی سب کچھ فنا ہو جائے گا
سوز صاحب توبہ توبہ حرص شہرت نام نام

شعری مجموعے
جریدہء سوز حصہء دوم
جریدہء سوز حصہء اول
اعتقادِ سوزؔ حصہ ء اول
عشق کی آخری رات
آنگن یادوں کا

زندگی اے سوز تیری کربلا بن جائیگی
یادِ ماضی ہر قدم پر حرملا بن جائیگی