Ameer Abbas Official
@ameerabbas-official
This is a platform to keep you update regarding Current Affairs program The Talk Show with Ameer Abbas and all other important issues in Pakistan.
کوئی عمران خان کا ساتھ دے یا نا دے میں اس الیکشن میں عمران خان کا بھرپور ساتھ دوں گا۔۔۔ شیخ رشید
6 years ago
شیخ رشید پر بھی نا اہلی کی تلوار لٹک رہی ہے۔۔۔ اگر شیخ رشید کے خلاف نا اہلی کیس کا فیصلہ آگیا تو کیا شیخ رشید سیاست چھوڑ دیں گے؟؟ کیا کہا شیخ رشید نے اور خواہش بھی ظاہر کردی کہ عمران خان کہاں سے الیکشن لڑیں۔ ۔
6 years ago
جماعت اسلامی کے بارے میں شیخ رشید کیا موقف رکھتے ہیں ؟؟ سنئے شیخ رشید کی زبانی
6 years ago
ایل این جی کیس آپ کورٹ لے کر گئے ،پھر نیب میں بھی لے کر گئے پر LNG کیس کیوں نہیں کھلا یا کھل رہا؟؟ شیخ رشید نے کیا جواب دیا؟؟
6 years ago
''نواز شریف جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں۔۔۔ان کے ساتھ تو جوڈیشری میں پہلی بار ایسا ہوا ہے۔۔۔'' شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر رگڑ دیا
6 years ago
شاہد خاقان چیف جسٹس سے کیوں ملنے گئے تھے؟؟ اور اگلے ہی دن میاں نواز شریف نے چیف جسٹس پر شدید تنقید کیوں کی؟؟ شیخ رشید کا بہترین تجزیہ
6 years ago
سینیٹ کے الیکشن اور سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی پر نواز شریف کی شدید تنقید پر شیخ رشید نے کیا کہا دیکھئے۔ ۔ ۔
6 years ago
ڈالر بڑھ گیا ہے، پانی نہیں ہے، بجلی نہیں ہے، گیس نہیں ہے ان تمام چیزوں سے حکومت انکار نہیں کر رہی لیکن میاں صاحب کہتے ہیں کہ یہ مجھے نکالنے کی وجہ سے ہوا ہے؟؟ شیخ رشید کا بہترین تبصرہ
6 years ago
''میں انٹرویو نہیں بلکہ اپنی ذمہ داری سے خبر دے رہا ہوں کہ شریفوں نے نیب کے چئیرمین جاوید اقبال کو ۔ ۔ ۔ ۔ '' شیخ رشید نے کیا انکشاف کیا دیکھئے
6 years ago
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس پاکستان ثاقب ںثار کی ملاقات پر شیخ رشید کا تبصرہ
6 years ago
کیا لاہور ہائی کورٹ نواز اور مریم نواز پر پابندی لگا دے گی؟؟ چوہدری منظور کا رد عمل
6 years ago
کیا نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی لگنے والی ہے؟؟
6 years ago
کیپٹن صفدر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہو رہا ہے ۔۔کس کس کرپشن میں کیس کھولیں دیکحیں اس وڈیو میں
6 years ago
علی جہانگیر صدیقی کی متنازع تعیناتی پر عارف چوہدری کا تجزیہ
6 years ago
جڑانوالہ میں جنسی وڈیو سکینڈل منظر عام پر آنے پر پیپلز پارٹی کے چوپدری منظور کا رد عمل
6 years ago
جڑانوالہ میں جنسی وڈیو سکینڈل منظر عام پر آنے پر سینئر تجزیہ کار عارف چوہدری کا رد عمل
6 years ago
جڑانوالہ میں جنسی وڈیو سکینڈل منظر عام پر آنے پر پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کا رد عمل
6 years ago
جڑانوالہ طلال چوہدری کے حلقے میں جنسی وڈیو سکینڈل منظر عام پر اآگیا۔۔سنیں مقامی صحافی سے کہ گروہ کیسے کام کرتا تھا
6 years ago
جمہوریت کے نام نہاد چیمپئن اور پنجاب کے مسلسل دس سالہ اقتدار کے باوجود قوم کی مائیں بہنیں بنیادی سہولیات نا ہونے کی وجہ سے رکشے میں بچے جنم دے رہی ہیں۔ ۔ ۔
6 years ago
عثمان کاکڑ کی تقریر پر امجد شعیب اور ن لیگ کے جعفر اقبال میں بحث چھڑ گئِ
6 years ago
ایاز صادق اپنی ہی پارٹی کے رویے پر غصہ ہو کر چلے گئے۔ ۔ ۔ سینیٹ کے انتخابات پر علی محمد خان اور ن لیگ کے جعفر اقبال میں بحث۔ ۔ ۔
6 years ago
سینیٹ کی ووٹنگ خفیہ ہوتی ہی اس لئے ہے کہ بار گیننگ ہوتی ہے۔ ۔ ۔ علی محمد خانس
6 years ago
اگر کوئی بند خود اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے دے تو کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے دیا ہےاگر فرض کر لیں کہ اسٹیبلشمنٹ کا زور ہے ووٹ دینے میں تو ووٹنگ تو خفیہ ہوتی ہے جا کر اپنی پارٹی کو ووٹ دےاسٹیبلشمنٹ کے پاس کونسا ذریعہ ہے کہ وہ چیکرے کہ کس نے کس کو ووٹ دیا
6 years ago
ن لیگی ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے سامنے میر حاصل بزنجو کی تقریر چلا دی۔ ۔ ۔ انہوں نے کیا جواب دیا دیکھیں
6 years ago
ن لیگ کے ساتھ جو بھی ہوتا ہے وہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کیا ہے۔ ۔ ۔ علی محمد خان
6 years ago
پاناما کیس کے معاملے میں نواز شریف نے خود دلیری دکھائی تھی کہ ہم عدالتوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ۔ ۔امجد شعیب
6 years ago
2018 کے الیکشن میں کیا کسندھ میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا مقابلہ کیسا ہوگا؟؟
6 years ago
نہال پاشمی کی فحش گالیوں والی وڈیو 7 بار کمرہ عدالت میں چلائی گئی اور کمرہ عدالت کا ما حول کیا تھا۔۔دیکھئے
6 years ago
نہال ہاشمی نے آج عدالت میں ججوں کے سامنے کیا کہا؟؟
6 years ago
آئین کی رو سے فرحت اللہ بابر کو عدلیہ پر تنقید نہیں کر سکتے تھے لیکن انہوں نے کی۔۔اعجاذ چوہدری
6 years ago