عالَم اور عالِم ایمان اور اسلام میں بنیادی فرق کیا ہے؟ اور دونوں ایک دوسرے کے لیے کس حد تک لازم و ملزوم ہیں؟ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی اور ڈاکٹر فضل احمد کی بصیرت افروز گفتگو دیکھیےشام 6:00 بجے ۔۔۔ نشر مکرر صبح 8 بجے صرف جیو پر!۔ www.aamirliaquat.com, Follow on Twitter: @aamirliaquat