دکھی لمحات ۔۔۔۔۔ دوستی پوائینٹ

  • 12 years ago
وہ وقت کیسا ہوتا ہے کہ جن لوگوں سے آپ پیار کرتے ہوں وہ آپ سے کسی بات سے خفا ہو جائیں ۔۔۔۔۔ بس ایسا ہی وقت مجھ پہ بھی آیا تھا۔۔۔۔۔ شکر ہے اب مجھ پر سے وہ وقت گزر چکا ہے ۔۔۔۔
لیکن اس کا اندازہ وہی لگا سکتا ہے جس کے ساتھ یہ سب بیتا ہو۔

Recommended