دنیا کا پہلا وائرس بنانے والے پاکستانی بھائی
کیا آپ جانتے ہیں کہ کمپیوٹر وائرس ایجاد کرنے والے دو پاکستانی بھائی امجد فاروق علوی اور باسط فاروق علوی ہیں. جو آج لاہور میں برین نیٹ اور برین ٹیلی کام کے نام سے اپنا کامیاب بزنس کر رہے ہیں,
جنہوں نے جنوری 1986ء میں پہلی بار یہ وائرس ایک فلاپی ڈسک کے ذریعے ٹرانسفر کیا, اور انٹرنیٹ سکیورٹی کمپنیوں کو سوچنے پر مجبورکر دیا, جہاں سے اینٹی وائرس بنانے کی اک نئی انڈسٹری سٹارٹ ہوئی
امجد فاروق علوی اور باسط فاروق علوی کا مقصد کوئی نقصان پہنچانا نہیں تھا, یہ صرف دنیا کو بتانا چاہتے تھے کہ آنے والے وقت میں انٹرنیٹ سکیورٹی کا کیا کردار ہو گا, یہ اس دور کی بات ہے جب کسی کو ملٹی ٹاسک کا پتا بھی نہیں تھا
باقی تفصیل آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہی

Category
🤖
Tech