Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
feroze khan second wife | feroz khan

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں اور اہلیہ خاندان کو بڑھانے سے متعلق غور کر رہے ہیں فیروز خان اہلیہ ڈاکٹر زینب سے کس طرح ملے
00:20فیروز خان نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کے جانب سے ایوارڈ دیے جانے کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے ارکان پارلیمنٹ میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی
00:29فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کے جانب سے سٹار آف پاکستان کا ایوارڈ دیا گیا
00:34اس دوران اہلیہ ڈاکٹر زینب بھی ان کے ہمراہ تھی اور دونوں ایک کسرے کے ساتھ رومانوی انداز میں تصاویر اور ویڈیوز بھی بنواتے دکھائی دئیے
00:42فیروز خان نے صحافیوں سے کی جانے والی گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ اہلیہ ڈاکٹر زینب سے کس طرح ملے
00:48انہوں نے بتایا کہ وہ ڈپریشن کا شکار تھے انہیں بات چیت کے لیے کوئی شخص چاہیے تھا
00:53اپنے علاج کے لیے اہلیہ کے پاس گئے تھے اور بلاقاتوں کے دوران انہیں ان سے محبت ہو گئے
00:58تو انہوں نے اہلیہ کو شادی کی پیش کش کر دی
01:01فیروز خان کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے درمین مختصر مگر اچھی محبت رہی اور پھر دونوں نے شادی کر لی
01:07اس دوران فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب نے بھی بتایا کہ وہ شوہر کی مدہ تھی ان کی اداکاری کو پسند کر دی تھی
01:14لیکن پھر ان کی شادی ہو گئے
01:16فیروز خان نے گفتگو کے دوران یہ بھی انکشاف کیا کہ کیریئر میں ان کے خلاف بیس مقدمات بھی دائر ہوئے
01:22لیکن خدا کے کرم سے ان کے خلاف ایک کے ثابت نہ ہوا
01:27خیار رہے کہ فیروز خان نے جون دوہزار چوبیس میں مہار نفسیات ڈاکٹر زینب سے دوسری شادی کی تھی
01:33اسے قبل انہوں نے دوہزار اٹھرہ میں علیز سلطان سے شادی کی تھی
01:37علیز سلطان اور فیروز خان کی شادی محض چار سال ہی چل سکی
01:41اور دونوں نے دوہزار بائیس کے اختتام تک طلاق کی تصدیق کی تھی
01:45علیز سلطان نے فیروز خان پر گریلو تشدد کا مقدمہ بھی دائر کر دیا تھا
01:50جبکہ دونوں کے درمین کچھ عرصے تک بچوں کی حوالگی اور کفالت سے متعلق قانونی جنگ بھی جاری رہی
01:57فیروز خان کی پہلی اہلیہ علیز سلطان طلاق کے بعد مارڈلنگ بھی کرتی دکھائی دیتی ہے
02:03تاہم انہوں نے ابھی تک اداکاری میں قدم نہیں رکھا
02:06اور نہ ہی انہوں نے دوسری شادی کی ہے

Recommended